Advantages of Using Urdu Phonetic Keyboard

اردو صوتی (فونیٹک) کی بورڈ کی امتیازی خصوصیات:
ونڈوز 10 کا ڈیفالٹ کی بورڈ اردو لکھ تو دیتا ہے لیکن اردو کی بہت سی چیزیں اس کی بورڈ پر موجود  نہیں۔ اگرچہ کہ ونڈوز 10 کا ڈیفالٹ کی بورڈ چند باتوں میں آسان ہے۔ لیکن بہت سی چیزیں وہ ہیں جو آپ اس پر حاصل ہی نہیں کرسکتے۔ جیسے اعراب، شعر و ادب کے نشانات، تنوین، قرآنی رموز اوقاف وغیرہ۔ نیز اردو میں کھڑے زیر اور زبر کا بہت استعمال ہے جو کہ سرے سے ونڈوز کے کی بورڈ میں موجود ہی نہیں۔ نیز یہ فونیٹک کی بورڈ اردو اور عربی دونوں کیلئے بہترین ہے۔  عربی کیلئے آپ کو الگ سے کی بورڈ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔ اور قرآنی آیات اور شاعری کی علامات کیلئے بھی کارآمد ہے۔


ذیل میں چند بنیادی ضروری کیریکٹرز کی لسٹ دی جا رہی ہے جو اس کی اہمیت کو اور واضح کردے گی۔ یاد رہے کہ فونیٹک کی بورڈ میں چار طرح لکھا جا سکتا ہے۔ ایک یہ کہ صرف کی کو دبائیں، دوسرا یہ کہ کی کو شفٹ کی کے ساتھ دبائیں، تیسرا یہ کہ کی کو دائیں آلٹ کی کے ساتھ دبائیں۔ اور چوتھا یہ کہ کی کو شفٹ کی اور دائیں آلٹ کی کے ساتھ دبائیں۔

حرف یا لفظ
فونیٹک کی بورڈ
ونڈوز کی بورڈ
ٍ(دو زیر)
~
غیر موجود
ْ (جزم عربی)
؟
غیر موجود
عربی گنتی
1 to 9
غیر موجود
Right Alt+B
غیر موجود
؏ (علامت مصرع)
Right Alt+E
غیر موجود
ۙ
Right Alt+L
غیر موجود
Right Alt+M
غیر موجود
؂ (حاشیہ کی علامت)
Right Alt+N
غیر موجود
ۤ(اوپری مد)
Right Alt+Shift+:
غیر موجود
Right Alt+Shift+A
غیر موجود
Right Alt+Shift+J
غیر موجود
قرآنی اوقاف
Right Alt+Shift+Keys
غیر موجود
Right Alt+Shift+L
غیر موجود
؞(معانقہ)
Right Alt+Shift+W
غیر موجود
؀ (عدد)
Right Alt+Slash
غیر موجود
ً(دو زبر)
Shift+~
غیر موجود
ِ(زیر)
Shift+<
غیر موجود
َ(زبر)
Shift+>
غیر موجود
ؐ (صلی ﷲعلیہ وسلم)
Shift+6
غیر موجود
ٌ(دو پیش)
Shift+8
غیر موجود
ٓ (صرف مد)
Shift+A
غیر موجود
ؓ (رضی ﷲ عنہ)
Shift+B
غیر موجود
ؑ (علیہ السلام)
Shift+E
غیر موجود
ٖ (کھڑی زیر)
Shift+F
غیر موجود
ٰ (کھڑا زبر)
Shift+I
غیر موجود
ؒ (رحمۃ اﷲعلیہ)
Shift+L
غیر موجود
ُ(پیش)
Shift+P
غیر موجود
ْ (جزم اردو)
Shift+Q
غیر موجود
ؔ (تخلص)
Shift+Slash
غیر موجود
ٗ (الٹا پیش)
Shift+U
غیر موجود
Shift+W
غیر موجود
2019؁
Shift+Y
غیر موجود
؎ (شعر)
Slash
غیر موجود

تبصرے

  1. جوابات
    1. Thanks. Hope you will enjoy the next post very much.

      حذف کریں
    2. اسلام علیکم
      کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کس طرح ھوگا اور انڈرائیڈ موبائل میں بھی کار آمد ھے یا نہیں

      حذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

پوسٹ پر اپنا تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سب پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مبین والی آیات قرآنیہ

اردو شاعری کی بیس بحریں