اشاعتیں

Games لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Birthday Naqsh

نقش تاریخی بنانے کا طریقہ: اچھا، تو آپ 30 جولائی کو پیدا ہوئی ہیں۔ اور سن 1998 کا تھا۔ تو یہ لو، آپ کا زائچہ بنائے دیتے ہیں۔ آپ کے یوم پیدائش کے نقش کا مجموعہ 154 بنتا ہے۔ اب ذرا اس نقش کے اعداد کو جمع کریں؛ 30 7 19 98 99 18 4 33 5 32 100 17 20 97 31 6 ارے آپ تو حیران ہیں۔ لو آپ کی مشکل حل کئے دیتے ہیں۔ ذرا اپنی پیدائش کے دن کو اس طرح لکھیں کہ اے آپ کی تاریخ ہو، بی آپ کا مہینہ ہو، سی آپ کی صدی ہو اور ڈی  (صدی میں) آپ کا سال ہو۔  یعنی 1998 کو دو خانوں میں لکھا جائے گا۔ ایک میں 19 اور دوسرے میں 98 لکھا جائے گا۔ a b c d d+1 c-1 b-3 a+3 b-2 a+2 d+2 c-2 c+1 d-1 a+1 b-1 اب اس طریقے سے آپ کسی بھی تاریخ کا نقش بنا سکتی ہیں۔  بس تھوڑے سے الجبرا کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس نقش کا مجموعہ 88 بنتا ہے۔ آپ دیکھ سکتی ہیں۔ پاکستان کا ...

Cards, Chess & Chaucer

تصویر
پہلا سوال: ( از فیروز پورہ ربیع الاول ۱۳۱۰ ھ) کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ گنجفہ، چوسر شطرنج کھیلنا کیسا ہے اور ان میں کچھ فرق ہے یاسب ایک سے ہیں ،اور گناہ صغیرہ ہیں یا کبیرہ؟ یا عبث؟ اور فعل عبث کا کیا حکم ہے؟ بینوا توجروا (بیان فرمائیے اور اجر پائیے۔)