اشاعتیں

Naqoosh لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حزب البحر شریف

تصویر
اجازت نامہ یہ متن نوری آستانے کی ملکیت ہے۔ اسے یا اس کے کسی حصے کو (بعینہٖ یا تبدیلی اور خورد برد کر کے) تجارتی یا دیگر کسی بھی مادّی مقاصد و مالی منفعت کے لئے استعمال کرنے کی ممانعت ہے۔ کیونکہ یہ شرعی، اخلاقی اور قانونی جرم ہے۔ اس تحریر کو جو پڑھے اور مسلمانوں کے لئے کارآمد جان کر نیک نیتی کے ساتھ اسے یا اس کے کسی باب یا حصے کو صرف اور صرف  تبلیغِ اسلام کے لئے چھپوانا چاہے یا اپنی کسی تحریر میں (Verbatim) پیش کرنا چاہے، یا اس کی وربیٹم نقول (جیسے کمپیوٹر کاپی) تیار کرنا چاہے تو اسے اس کی پوری اجازت ہے۔ میں نے اپنی تمام تر کوششیں کی ہیں کہ متن میں کہیں کسی قسم کی کوئی کوتاہی اور کمی بیشی نہ ہو اور تحریر ہر قسم کی اغلاط سے پاک ہو۔ لیکن پھر بھی انسان ہونے کے ناطے کوئی بھول چوک ہو سکتی ہے۔ اگر کہیں بھی کوئی املا/حوالہ/متن وغیرہ کی غلطی دیکھیں تو اس سے مؤلف کو ضرور مطلع کریں تاکہ آئندہ اس کی اصلاح کی جا سکے۔ فوائد حزب البحر شریف یہ نہایت عظیم دعا ہے جو مہمات الامور میں کام آتی ہے۔ یہ بہترین سیفی بھی ہے اور بہترین حصار بھی۔ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ اکثر اولیاء اللہ کے معمول میں شامل ہوت...

❤ Takseer Secrets Disclosed ❤

تصویر
تکسیرِ مُحبّت تکسیر، عاملین کا ایک سربستہ راز ہے جس سے عامل تو عامل، عامل گر حضرات بھی اکثر ناواقف ہوتے ہیں۔ ذیل میں پہلے تکسیری نقوش کے ذریعے اور پھر پوری تفصیل کے ساتھ تکسیر کے عمل کو مکمل سمجھایا گیا ہے۔  لیکن خبردار! جو اسے ناجائز کام کیلئے اختیار کرے گا وہ اس کی سریع رجعت کے بھیانک اثرات سے خود متاثر ہوگا۔

Numerology

تصویر
علمُ الاعداد 1. حروفِ تہجی (حروفِ ہجّا) اور حروفِ ابجد: سادہ حروف کے لکھنے کی ترتیب (ا، ب، ت، ث وغیرہ) کو حروفِ تہجی یا حروفِ ہجا کہا جاتا ہے۔ جب انہی سادہ حروف کیلئے ایک عدد مختص کر دیا جائے تو حروف تو وہی رہتے ہیں لیکن ان کے لکھنے کی ترتیب بدل جاتی ہے۔ حروف کی اس ترتیب کو حروفِ ابجد (ا، ب، ج، د وغیرہ) کہا جاتا ہے۔ 2.   مکتوبی و ملفوظی اعداد: ابجد میں حروف کے اعداد نکالتے وقت حروف کے تلفّظ کو نہیں، تحریر کو دیکھا جاتا ہے۔ جیسے اسمِ ﷴ ﷺ کی زبان سے ادائیگی کے وقت تین میم (محم مد) کا تلفظ کیا جاتا ہے، لیکن لکھنے میں چونکہ صرف دو میم آتے ہیں اس لئے اس کے اعداد ۹۲ بنتے ہیں نہ کہ ۱۳۲۔

سورت وَالضُّحَىٰ کا ایک مختصر اور جامع تعارف

تصویر
محبوب کی سورت: گیارہ آیات، چالیس کلمات (الفاظ)، ایک سو چوالیس حرکات، ایک سو چھیاسٹھ حروف اور تیرہ ہزار دو سو چورانوے اعداد رکھنے والی قرآن پاک میں ترانوے نمبر کی سورت  وَالضُّحَىٰ  جسے آپ پڑھنا چاہیں تو اس کی ایک تسبیح آدھے گھنٹے میں پوری کرسکتے ہیں۔ یعنی گیارہ حروف (یا تقریبا تین کلمات) فی سیکنڈ جو کہ ایک عام قاری کی اوسط رفتار ہے۔

Birthday Naqsh

نقش تاریخی بنانے کا طریقہ: اچھا، تو آپ 30 جولائی کو پیدا ہوئی ہیں۔ اور سن 1998 کا تھا۔ تو یہ لو، آپ کا زائچہ بنائے دیتے ہیں۔ آپ کے یوم پیدائش کے نقش کا مجموعہ 154 بنتا ہے۔ اب ذرا اس نقش کے اعداد کو جمع کریں؛ 30 7 19 98 99 18 4 33 5 32 100 17 20 97 31 6 ارے آپ تو حیران ہیں۔ لو آپ کی مشکل حل کئے دیتے ہیں۔ ذرا اپنی پیدائش کے دن کو اس طرح لکھیں کہ اے آپ کی تاریخ ہو، بی آپ کا مہینہ ہو، سی آپ کی صدی ہو اور ڈی  (صدی میں) آپ کا سال ہو۔  یعنی 1998 کو دو خانوں میں لکھا جائے گا۔ ایک میں 19 اور دوسرے میں 98 لکھا جائے گا۔ a b c d d+1 c-1 b-3 a+3 b-2 a+2 d+2 c-2 c+1 d-1 a+1 b-1 اب اس طریقے سے آپ کسی بھی تاریخ کا نقش بنا سکتی ہیں۔  بس تھوڑے سے الجبرا کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس نقش کا مجموعہ 88 بنتا ہے۔ آپ دیکھ سکتی ہیں۔ پاکستان کا ...

The 7th Naqsh

There are 7 possible Naqoosh of 45 with a Row order 3. Of which 6 are listed below. Can you guess what will be the 7th Naqsh of this series. Hint-1: The 7th Naqsh is the simplest & easiest Naqsh. Hint-2: All Naqoosh have the same sequence of numbers. Hint-3: Consider the increment of the numbers. Few possible Naqoosh of 45 12 27 6 9 15 21 24 3 18 13 23 9 11 15 19 21 7 17 14 19 12 13 15 17 18 11 16 Sum=45 Sum=45 Sum=45 16 11 18 17 15 13 12 19 14 17 7 21 19 15 11 9 23 13 ...