اشاعتیں

Charts لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

A Swift Dive

تصویر
وقت اور فاصلہ &                   ضروری بات ستائیس ہزار الفاظ پر مشتمل یہ ایک دلچسپ مضمون ہے جسے گیارہ ہزار کتابوں کی عرق ریزی کے بعد تیار کیا گیا ہے، اور اپنے اندر اپنے موضوع کی کافی بلکہ مکمل معلومات سمیٹے ہوئے ہے۔ لیکن اس کیلئے آپ کو 15 ہندسوں والے ایک سائنٹیفک کیلکولیٹر کی ضرورت ہو گی اور ثانوی کلاسز کی فزکس کے چند بنیادی فارمولوں پر آپ کو عبور ہو تو آپ اسے آسانی کے ساتھ سمجھ سکتے ہیں۔ بہتر تو یہ ہے کہ آپ یہ کتاب موبائل کے بجائے کمپیوٹر پر دیکھیں تاکہ آپ اس کے مفہوم کی درستگی کے ساتھ ساتھ اس کی خوبصورتی کو بھی ملاحظہ کر سکیں۔ نیز یہ بھی یاد رکھیں کہ احادیثِ مبارکہ میں جہاں کہیں " مَسِيرَةُ " کا لفظ وارد ہوا ہے علمائے کرام اس سے مراد تیز رفتار گھوڑے کی مسافت لیتے ہیں۔ اس پورے مضمون میں اسی کو مد نظر رکھا گیا ہے۔ اور آسانی کی خاطر فاصلوں کو صرف میلوں میں بیان کیا گیا ہے تاکہ کسی قسم کا کوئی اشتباہ اور ابہام نہ رہے۔ یہ پوسٹ ۱۱۰ دن میں تیار ہوئی ہے۔ اگر آپ اسے ۱۱۰ منٹ نہیں...

❤ Takseer Secrets Disclosed ❤

تصویر
تکسیرِ مُحبّت تکسیر، عاملین کا ایک سربستہ راز ہے جس سے عامل تو عامل، عامل گر حضرات بھی اکثر ناواقف ہوتے ہیں۔ ذیل میں پہلے تکسیری نقوش کے ذریعے اور پھر پوری تفصیل کے ساتھ تکسیر کے عمل کو مکمل سمجھایا گیا ہے۔  لیکن خبردار! جو اسے ناجائز کام کیلئے اختیار کرے گا وہ اس کی سریع رجعت کے بھیانک اثرات سے خود متاثر ہوگا۔

Phonetic Keyboard Full Character Map

تصویر
 This is the complete Character Map of Phonetic Keyboard for Urdu Users. Special keys are mentioned separately after the map. Phonetic Keyboard can easily be downloaded if you don't have one.

Advantages of Using Urdu Phonetic Keyboard

تصویر
اردو صوتی (فونیٹک) کی بورڈ کی امتیازی خصوصیات: ونڈوز 10 کا ڈیفالٹ کی بورڈ اردو لکھ تو دیتا ہے لیکن اردو کی بہت سی چیزیں اس کی بورڈ پر موجود  نہیں۔ اگرچہ کہ ونڈوز 10 کا ڈیفالٹ کی بورڈ چند باتوں میں آسان ہے۔ لیکن بہت سی چیزیں وہ ہیں جو آپ اس پر حاصل ہی نہیں کرسکتے۔ جیسے اعراب، شعر و ادب کے نشانات، تنوین، قرآنی رموز اوقاف وغیرہ۔ نیز اردو میں کھڑے زیر اور زبر کا بہت استعمال ہے جو کہ سرے سے ونڈوز کے کی بورڈ میں موجود ہی نہیں۔ نیز یہ فونیٹک کی بورڈ اردو اور عربی دونوں کیلئے بہترین ہے۔  عربی کیلئے آپ کو الگ سے کی بورڈ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔ اور قرآنی آیات اور شاعری کی علامات کیلئے بھی کارآمد ہے۔

Birthday Naqsh

نقش تاریخی بنانے کا طریقہ: اچھا، تو آپ 30 جولائی کو پیدا ہوئی ہیں۔ اور سن 1998 کا تھا۔ تو یہ لو، آپ کا زائچہ بنائے دیتے ہیں۔ آپ کے یوم پیدائش کے نقش کا مجموعہ 154 بنتا ہے۔ اب ذرا اس نقش کے اعداد کو جمع کریں؛ 30 7 19 98 99 18 4 33 5 32 100 17 20 97 31 6 ارے آپ تو حیران ہیں۔ لو آپ کی مشکل حل کئے دیتے ہیں۔ ذرا اپنی پیدائش کے دن کو اس طرح لکھیں کہ اے آپ کی تاریخ ہو، بی آپ کا مہینہ ہو، سی آپ کی صدی ہو اور ڈی  (صدی میں) آپ کا سال ہو۔  یعنی 1998 کو دو خانوں میں لکھا جائے گا۔ ایک میں 19 اور دوسرے میں 98 لکھا جائے گا۔ a b c d d+1 c-1 b-3 a+3 b-2 a+2 d+2 c-2 c+1 d-1 a+1 b-1 اب اس طریقے سے آپ کسی بھی تاریخ کا نقش بنا سکتی ہیں۔  بس تھوڑے سے الجبرا کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس نقش کا مجموعہ 88 بنتا ہے۔ آپ دیکھ سکتی ہیں۔ پاکستان کا ...

Khatam-e-Khawajgan Shareef

تصویر
ختم خواجگان اور گیارہ سیپارے: ختم خواجگان شریف سے کون واقف نہیں؟ نقشبندیہ سلسلے میں اسے باقاعدگی کے ساتھ تنہا یا سب کے ساتھ مل کر پڑھا جاتا ہے۔ بہت سے لوگوں کا وظیفہ ہی ختم خواجگان ہوتا ہے۔ اس پوسٹ میں اسی ختم خواجگان شریف کے حوالے سے ایک کاوش کی گئی ہے۔ 

Qurani Zakat of Wazaif

The numbers of Quran column show that the wazifa in Wazifa column, if recited this much, will be equal to one Quran in length. Such As Durood-e-Taj, if recited 618 times, will be equal to one Quran in length. The number of recitation this much is called Qurani Zakat of that Wazifa.

احصائیات قرآن کریم

تصویر
قرآن پاک کے چند دلچسپ اعداد و شمار ذیل میں جو نقشہ دیا جا رہا ہے نہ صرف یہ کہ واقفیت قرآن کیلئے عربی کے طلبہ کیلئے مفید ہے بلکہ عام قاری بھی اس کی مدد سے کافی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔  چارٹ پر کلک کریں اور پھر رائٹ کلک کے ساتھ کمپیوٹر والے حضرات اسے نئی ونڈو میں کھول لیں تاکہ آپ کے لئے یہ فل سائز میں ظاہر ہوسکے۔ موبائل والے حضرات صرف زوم ان کرکے اسے دیکھ سکتے ہیں۔

مبین والی آیات قرآنیہ

تصویر
قرآن پاک میں 39 سورتوں میں کل 106 آیات لفظ مبین پر ختم ہوتی ہیں۔ جیسے کہ  تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ  وَلَقَدْ رَآهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ اور ان جیسی دوسری آیات وغیرہ۔ ان آیات کا ایک چارٹ یہاں پیش کیا جارہا ہے۔

40 Uses of Arabic Language Letters

تصویر
عربی زبان کے حروف تہجی  عربی زبان کے حروف تہجی  دوسری زبانوں کے برعکس الفاظ سے بھی بڑھ کر کام کرتے ہیں۔ ذیل میں عربی زبان کے حروف کے 40 مختلف استعمالات کا ایک چارٹ ہے جسے دیکھ کر آپ آسانی کے ساتھ سمجھ سکتے ہیں کہ عربی زبان کس قدر وسیع ہے۔

Safar Noor Ka

تصویر
سفر نور کا : اس چارٹ کی مدد سے آپ معلوم کرسکتے ہیں کہ ۱ ۔ سلسلے کا مرکز کس علاقے میں رہا۔ ۲ ۔ کتنے اولیاء اللہ نے اس علاقے میں اس سلسلے کو پھیلایا۔ ۳ ۔ کونسا علاقہ کس سنِ عیسوی میں سلسلے کا مرکز رہا۔ پہلے اس امیج کو ڈاؤن لوڈ کریں پھر زوم اِن کرکے دیکھیں۔

Namaz Timing Minimax chart for whole year

تصویر
This graphic chart was created using minmax concept. All timings are for Aastana-e-Noori  Karachi, Pakistan, using Dawat-e-Islami Namaz Chart on excel. Hope you'll enlarge the picture chart for a better understanding. Aastana-e-Noori