اشاعتیں

Science لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کوانٹم فیلڈز

تصویر
کوانٹم فیلڈز کوانٹم فیلڈز کی روحانی تشریح۔ ایک مبسوط رسالہ سید محمد سلیم قادری نوری نقشبندی Updated on:   Mar 24, 2022 آستانۂ نوری کی پیشکش فہرست بس پیار ہی پیار دنیا کا سب سے بڑا سائنسی تجربہ فیلڈ کا تصور محبت کی نوری فیلڈ: چادر تنی نور کی سادہ ترین چیز: مادّے کی پیدائش: دعا برائے نور: لفظ نور کی تشریح: اسرار الکون اور بزرگوں کا انداز مکان کثیف (ٹھوس): مکان لطیف (سیال): مکان الطف (مکان نور): مکان روحانیت (فرشتوں کا مکان): مکان روح انسانی: مقام رب: محبت کا پیرایہ: تیراکی کا فیض 1- لفظ كُلٌّ (ہر ایک): 2- فَلَكٍ (آسمان): 3- يَسْبَحُونَ (تسبیح کرتے ہیں): مجھے کب فیض ملے گا؟َ تونے دل دیا، تیرا شکریہ (مرآۃ الاسرار) شخصی فیلڈز: نوٹ: قلب، فئد اور نفس کلمۂ نفس بمعنی دل درود شریف دوام درود پاک درود پاک کی ہمہ گیریت:- کیفیت درود ! جڑ جاؤ درود پاک کی فیلڈ سے مسئلہ حل ہو جائے گا چند آداب درود شریف اے اللہ! درود نازل فرما ! جڑ جاؤ فیلڈ سے خود کارانہ عددی تجزیہ بس پیار ہی پیار اہل عقل اور سائنسدان ہمیشہ اس کھوج میں رہے ہیں کہ ہماری کائنات کس شئے سے بنی ہے۔ ڈھائی ہزار سال پہلے یونانی فلسفی دیمقراط