اشاعتیں

حزب البحر شریف

تصویر
اجازت نامہ یہ متن نوری آستانے کی ملکیت ہے۔ اسے یا اس کے کسی حصے کو (بعینہٖ یا تبدیلی اور خورد برد کر کے) تجارتی یا دیگر کسی بھی مادّی مقاصد و مالی منفعت کے لئے استعمال کرنے کی ممانعت ہے۔ کیونکہ یہ شرعی، اخلاقی اور قانونی جرم ہے۔ اس تحریر کو جو پڑھے اور مسلمانوں کے لئے کارآمد جان کر نیک نیتی کے ساتھ اسے یا اس کے کسی باب یا حصے کو صرف اور صرف  تبلیغِ اسلام کے لئے چھپوانا چاہے یا اپنی کسی تحریر میں (Verbatim) پیش کرنا چاہے، یا اس کی وربیٹم نقول (جیسے کمپیوٹر کاپی) تیار کرنا چاہے تو اسے اس کی پوری اجازت ہے۔ میں نے اپنی تمام تر کوششیں کی ہیں کہ متن میں کہیں کسی قسم کی کوئی کوتاہی اور کمی بیشی نہ ہو اور تحریر ہر قسم کی اغلاط سے پاک ہو۔ لیکن پھر بھی انسان ہونے کے ناطے کوئی بھول چوک ہو سکتی ہے۔ اگر کہیں بھی کوئی املا/حوالہ/متن وغیرہ کی غلطی دیکھیں تو اس سے مؤلف کو ضرور مطلع کریں تاکہ آئندہ اس کی اصلاح کی جا سکے۔ فوائد حزب البحر شریف یہ نہایت عظیم دعا ہے جو مہمات الامور میں کام آتی ہے۔ یہ بہترین سیفی بھی ہے اور بہترین حصار بھی۔ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ اکثر اولیاء اللہ کے معمول میں شامل ہوتی ہے

حُور تجلّا

تصویر
حُور تجلّا خوروں کے وجود کے بارے میں ایک تفصیلی رسالہ مؤلف سید محمد سلیم قادری نقشبندی نوری فہرستِ حور تجلّا پیش لفظ 1.2 پہلا واقعہ: 1.3 دوسرا واقعہ: 1.4 تیسرا واقعہ: 1.5 رسالۂ حُوریہ کی غرض و غایت: 1.6 طلب حُور میں کوئی ملامت نہیں: 1.7 طلبِ حُور میں ملکہ کو بھلا کیوں بیٹھے؟ 2. حُور کا تعارف اور لفظ حُور کی تحقیق 2.2 لفظ حُور کی تحقیق: 2.3 عُرُوْب، حُور، حُوراء اور عِیْناء: 2.4 کلام الہی میں ذکر حُوران بہشت: 2.5 حُور سے جماع: 3. باب دوم:احادیث میں حُوروں کی صفات 3.2 حُور کا دوپٹہ: 3.3 حُور کے سینے پر لکھا ہے: 3.4 جناب سیدہ ؓ اِنسانی حُور ہیں: 3.5 حضرت ام رومان ؓ انسانی حُور ہیں: 3.6 چار حُوریں: 3.7 غصہ پینے والے کے لیے جنَّتی حُور: 3.8 بڑی آنکھوں والی جنَّتی حُور: 3.9 بہتّر بیویاں: 3.10 حُور کی مانگ: 3.11 حُور کی نزاکت: 3.12 حُور کی باطنی سفیدی: 3.13 حُور کی انگوٹھی: 3.14 حُور کی ہتھیلی: 3.15 حُور کی انگلیاں: 3.16 حُور کی مسکراہٹ اور دانتوں کا نور: 3.17 فضا خُوشبو سے بھر جائے: 3.18 حُوروں کا مجمع: 3.19 حُور سے اولاد: 3.20 روز محشر ادنیٰ مؤمن کا مقام: 3.21 حُور عین کی  اوڑھنی: 3.22 میں