احصائیات قرآن کریم

قرآن پاک کے چند دلچسپ اعداد و شمار
ذیل میں جو نقشہ دیا جا رہا ہے نہ صرف یہ کہ واقفیت قرآن کیلئے عربی کے طلبہ کیلئے مفید ہے بلکہ عام قاری بھی اس کی مدد سے کافی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔  چارٹ پر کلک کریں اور پھر رائٹ کلک کے ساتھ کمپیوٹر والے حضرات اسے نئی ونڈو میں کھول لیں تاکہ آپ کے لئے یہ فل سائز میں ظاہر ہوسکے۔ موبائل والے حضرات صرف زوم ان کرکے اسے دیکھ سکتے ہیں۔



اس نقشے میں آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں کہ الفاظ قرآن کے بعد سب سے زیادہ تعداد ضمائر کی ہے۔ اگر ذرا سی محنت کرکے عربی کے ضمائر یا پروناؤنز سیکھ لئے جائیں تو قرآن پاک کے الفاظ کی مختلف شکلوں سے اجنبیت بہت جلد ختم ہو سکتی ہے۔
ذیل میں عربی کے اسمائے ضمیر کا نقشہ دیا جا رہا ہے تاکہ آپ اچھی طرح سے اسے یاد کر سکیں۔ یاد رکھیں، مختصر سا یہ ایک چارٹ آپ کیلئے  ایک چوتھائی سے زائد قرآن پاک کو سمجھنے میں مددگار ثابت ہوگا اس لئے اس سے ہرگز غفلت نہ برتیں۔ 


Aastana-e-Noori

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مبین والی آیات قرآنیہ

اردو شاعری کی بیس بحریں

Advantages of Using Urdu Phonetic Keyboard