Great Holy Quran Software ever

قرآن پاک کیلئے میں اپنے لیپ ٹاپ پر جو سافٹویئر استعمال کرتا ہوں، وہ جب سے میرے پاس آیا ہے،  اس نے مجھے ایسے ہر دوسرے سوفٹ ویئرز  سے بے نیاز کردیا ہے۔ عین سے عربی میں مجھے اس سے بہت مدد ملی ہے۔ اس کی سچ پوچھو اتنی خوبیاں ہیں جو اس مختصر سی پوسٹ میں سما بھی نہیں سکتیں۔ صرف چند چیدہ خصوصیات کا تذکرہ کرتا ہوں:
1.  یہ بہت فاسٹ اور ایکوریٹ ہے۔
2. بہت سادہ ہے۔
3. عثمانی رسم الخط کے علاوہ کئی رسم الخط اس میں موجود ہیں۔
4. اس کی تلاش کی خصوصیت بہت ہی عبقری ہے۔  آپ سبحان اللہ اور اللہ اکبر کہے بغیر رہ ہی نہیں سکتے۔ آزمائش شرط ہے۔
5. روٹ ورڈ کی تلاش کی سب سے بہترین سہولت موجود ہے۔
6. شیفرہ میں آپ اپنی مرضی کے اعداد ڈال کر آیات کے اپنے طریقے سے اعداد معلوم کرسکتے ہیں بلکہ تلاش کرسکتے ہیں۔
7. تلاش کو ایکسل یا ورڈ میں ایکسپورٹ کرسکتے ہیں۔


بس اس کی تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں۔ جو قرآن سے شدید محبت رکھتا ہے یہ پروگرام اس کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں۔  اللہ جزائے خیر دے اس کے بنانے والوں کو۔ میں نے انہیں ایک ای میل بھی کی تھی جس میں کہا کہ عربی کے ساتھ اس کا انٹرفیس انگلش میں بھی دیا جائے، جس کا جواب آیا کہ اس پر بھی کام چل رہا ہے۔


Aastana-e-Noori

تبصرے

  1. This was my email sent to developers
    ------------------------------------

    Dear Developers (برنامج إحصاء القرآن الكريم -الإصدار 4)

    Salaam Alaikum,

    I never found such a beautiful software like yours. I'm really much impressed by your work & was astonished by seeing the search options & abilities of your software. Congratulations for such a useful, beautiful & unique software. No doubt, It is really a great hard work of many years as well as the love of the holy book.

    I'm not Arabic, so I can't fully avail & remember all options in the menu of the softwares. Also, I can't fully understand your help file, please do something for me. I'm so much enchanted by its beauty & usefulness that I don't want to miss anything that you presented in it.

    Will you please solve my problem of language, specially in menu & in Help file.


    Regards

    جواب دیںحذف کریں
  2. And this was the reply
    ----------------------
    وعليكم السلام ورحمة الله
    مرحبا أخي
    سنحاول ترجمة البرنامج إلى الانجليزية إن شاء الله، أو شرحه في مقطع بالانجليزية.
    وتواصل معي على الواتس فقد أفيدك باللغة الأردية إن كنت تتحدث بها.

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

پوسٹ پر اپنا تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سب پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مبین والی آیات قرآنیہ

Dua-e-Jame-ul-Matloob

اردو شاعری کی بیس بحریں