Safar Noor Ka
سفر نور کا :
اس
چارٹ کی مدد سے آپ معلوم کرسکتے ہیں کہ
۱۔ سلسلے کا مرکز کس علاقے میں رہا۔
۲۔ کتنے اولیاء اللہ نے اس علاقے میں اس سلسلے کو پھیلایا۔
۳۔ کونسا علاقہ کس سنِ عیسوی میں سلسلے کا مرکز رہا۔
- مثال کے طور پر اگر شروع میں دیکھیں تو عرب لکھا ہوا ہے، نیلے رنگ کی مخروط پر ۲ اولیاء لکھا ہوا ہے، اس کا مطلب ہوا کہ سلسلے کے دو اولیاء نے اس علاقے میں سلسلے کو فروغ دیا۔
- اسی طرح نارنجی رنگ کے مستطیلی بار پر ۱۵ سال لکھا ہوا ہے اس کا مطلب ہوا کہ ۱۵ سال یہ ملک سلسلے کا مرکز رہا۔
- جبکہ سلینڈریکل بار پر ۶۳۴ لکھا ہوا ہے، اس کا مطلب ہوا کہ سن ۶۳۴ ھجری تک یہ ملک سلسلہ کا مرکز رہا۔
Aastana-e-Noori
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
پوسٹ پر اپنا تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سب پسند کرتے ہیں۔