Birthday Naqsh

نقش تاریخی بنانے کا طریقہ:
اچھا، تو آپ 30 جولائی کو پیدا ہوئی ہیں۔ اور سن 1998 کا تھا۔ تو یہ لو، آپ کا زائچہ بنائے دیتے ہیں۔ آپ کے یوم پیدائش کے نقش کا مجموعہ 154 بنتا ہے۔ اب ذرا اس نقش کے اعداد کو جمع کریں؛
30
7
19
98
99
18
4
33
5
32
100
17
20
97
31
6
ارے آپ تو حیران ہیں۔ لو آپ کی مشکل حل کئے دیتے ہیں۔ ذرا اپنی پیدائش کے دن کو اس طرح لکھیں کہ اے آپ کی تاریخ ہو، بی آپ کا مہینہ ہو، سی آپ کی صدی ہو اور ڈی  (صدی میں) آپ کا سال ہو۔  یعنی 1998 کو دو خانوں میں لکھا جائے گا۔ ایک میں 19 اور دوسرے میں 98 لکھا جائے گا۔
a
b
c
d
d+1
c-1
b-3
a+3
b-2
a+2
d+2
c-2
c+1
d-1
a+1
b-1
اب اس طریقے سے آپ کسی بھی تاریخ کا نقش بنا سکتی ہیں۔  بس تھوڑے سے الجبرا کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس نقش کا مجموعہ 88 بنتا ہے۔ آپ دیکھ سکتی ہیں۔
پاکستان کا یوم آزادی کا نقش
نقش تاریخی کا طریقہ
14
8
19
47
a
b
c
d
48
18
5
17
d+1
c-1
b-3
a+3
6
16
49
17
b-2
a+2
d+2
c-2
20
46
15
7
c+1
d-1
a+1
b-1
پوسٹ پسند آئی ہو تو لائک اور کمنٹ کرنا مت بھولنا۔

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

پوسٹ پر اپنا تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سب پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مبین والی آیات قرآنیہ

اردو شاعری کی بیس بحریں

Advantages of Using Urdu Phonetic Keyboard