Different Names of Naqshbandi Silsila

طریقۂ نقشبندیہ کے مختلف ادوار میں مختلف نام:

نام سلسلہ
از
تا
صدیقیہ سلسلہ
حضرت ابو بکر صدیق
شیخ ابن عیسی ابو یزید بسطامی
طیفوریہ سلسلہ
شیخ ابن عیسی ابو یزید بسطامی
خواجۂ خواجگان حضرت عبد الخالق غجدوانی
خواجگانیہ سلسلہ
خواجۂ خواجگان حضرت عبد الخالق غجدوانی
خواجۂ خواجگان  شیخ بہاؤالدین محمد اویسی بخاری
نقشبندیہ سلسلہ
خواجۂ خواجگان  شیخ بہاؤالدین محمد اویسی بخاری
حضرت خواجہ عبید اللہ احرار



 حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے لیکر حضرت شیخ ابن عیسی ابو یزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ تک اس طریقے کو" صدیقیہ "کہا جاتا تھا۔

  حضرت شیخ ابن عیسی ابو یزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ سے لیکر حضرت خواجۂ خواجگان حضرت عبد الخالق غجدوانی رحمۃ اللہ علیہ تک اس طریقے کو "طیفوریہ" کہا جاتا تھا۔

  حضرت خواجۂ خواجگان حضرت عبد الخالق غجدوانی رحمۃ اللہ علیہ سے لیکر امام طریقت   حضرت   خواجۂ خواجگان شیخ بہاؤالدین محمد اویسی بخاری تک اس طریقے کو "خواجگانیہ"کہا جاتا تھا۔

اور آپ  رحمۃ اللہ علیہ سے لیکر غوث اعظم خواجہ عبید اللہ احرار تک "نقشبندیہ "کہلایا ہے۔

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

پوسٹ پر اپنا تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سب پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مبین والی آیات قرآنیہ

Advantages of Using Urdu Phonetic Keyboard

حدائق بخشش کی مکمل شاعرانہ تقطیع