Khatam-e-Khawajgan Shareef


ختم خواجگان اور گیارہ سیپارے:
ختم خواجگان شریف سے کون واقف نہیں؟ نقشبندیہ سلسلے میں اسے باقاعدگی کے ساتھ تنہا یا سب کے ساتھ مل کر پڑھا جاتا ہے۔ بہت سے لوگوں کا وظیفہ ہی ختم خواجگان ہوتا ہے۔ اس پوسٹ میں اسی ختم خواجگان شریف کے حوالے سے ایک کاوش کی گئی ہے۔ 
اس چارٹ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اگر ختم خواجگان شریف کے ذکر و اوراد کو صرف ایک ایک بار پڑھا جائے تو اس کی طوالت ایک بار سورت مزمل شریف پڑھنے کے برابر ہوتی ہے جو مشکل سے ایک دو منٹ میں پوری ہوجاتی ہے۔ یاد رہے کہ اس چارٹ میں مراقبہ اور ذکر قلبی شریف کا شمار نہیں کیا گیا ہے۔
لیکن اگر اسے اس کی مقررہ تعداد میں پڑھا جائے (جو دائیں سے تیسرے کالم یعنی تعداد والے کالم میں دی گئی ہے) تو اس کی تعداد تقریبا گیارہ سیپاروں کے برابر ہوجاتی ہے۔ یعنی اسے اگر صرف تین بار مقررہ تعداد میں پڑھ لیا جائے تو الفاظ کے اعتبار سے تقریبا ایک قرآن پاک پڑھنے کے برابر  ہے۔

شمار
ذکر
تعداد
کلمات
حروف
کل کلمات
کل حروف
1
ذكر نفى اثبات
12
7
24
84
288
2
درودِ پاك
100
8
28
800
2800
3
الحمد شريف
41
31
139
1271
5699
4
الم نشرح
11
30
102
330
1122
5
لاَ إِلَهَ إِلاَ اللّهُ الملكُ الجبار
11
6
23
66
253
6
لاَ إِلَهَ إِلاَ اللّهُ الواحدُ القهار
11
6
24
66
264
7
لاَ إِلَهَ إِلاَ اللّهُ العزيزُ الغفار
11
6
24
66
264
8
لاَ إِلَهَ إِلاَ اللّهُ الاكرمُ الاكرمين
11
6
26
66
286
9
لاَ إِلَهَ إِلاَ اللّهُ الكريمُ الستار
11
6
24
66
264
10
لاَ إِلَهَ إِلاَ اللّهُ الراحمُ الراحمين
11
6
26
66
286
11
لاَ إِلَهَ إِلاَ اللّهُ حبيبُ التوابين
11
6
24
66
264
12
لاَ إِلَهَ إِلاَ اللّهُ مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّه
11
7
24
77
264
13
سورة الإخلاص
900
17
47
12600
42300
14
آيةِ كريمه
900
9
31
8100
27900
15
كلمه شريف
1000
7
24
7000
24000
16
درودِ پاك
10
8
28
80
280
17
يا قاضى الحاجات
11
3
13
33
143
18
يا حَل المشكلات
11
3
12
33
132
19
يا دافع البليات
11
3
13
33
143
20
يا رافع الدرجات
11
3
13
33
143
21
يا كافى المُهمات
11
3
13
33
143
22
يا شافى الامراض
11
3
13
33
143
23
يا مُنَزل البركات
11
3
13
33
143
24
يا مسبب الاسباب
11
3
13
33
143
25
يا مُفَتح الابواب
11
3
13
33
143
26
يا ارحمُ الراحمين
11
3
14
33
154
27
يا غياثُ المستغيثين
11
3
16
33
176
28
فَسهِل يا اِلهى كل صائبِ
بحُرمتِ سيد الابرار
3
8
31
24
93
میزان
3186
204
795
31191
108233

Aastana-e-Noori

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مبین والی آیات قرآنیہ

Advantages of Using Urdu Phonetic Keyboard

حدائق بخشش کی مکمل شاعرانہ تقطیع