اردو شاعری کی تمام بحریں: ذیل میں اردو شاعری میں استعمال ہونے والی تقریباً تمام ہی بحریں اپنے نام اور ذیلی قسم کے نام کے ساتھ دی جا رہی ہیں۔ پہلے چارٹ میں ترتیب میں ارکان کا خیال رکھا گیا ہے جبکہ دوسرے چارٹ میں بحر کے نام کا خیال رکھا گیا ہے۔ ان کی کل تعداد تو سو سے زیادہ ہے لیکن ذیلی قسم نہ شامل کریں تو صرف بیس بحریں ہیں جو اردو میں استعمال ہوتی ہیں۔ یعنی ہزج، رجز، رمل، متقارب، متدارک، کامل، وافر، مضارع، مجتث، منسرح، مقتضب، سریع، خفیف، طویل، مدید، بسیط، قریب، جدید، مشاکل اور جمیل
قرآن پاک میں 39 سورتوں میں کل 106 آیات لفظ مبین پر ختم ہوتی ہیں۔ جیسے کہ تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ وَلَقَدْ رَآهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ اور ان جیسی دوسری آیات وغیرہ۔ ان آیات کا ایک چارٹ یہاں پیش کیا جارہا ہے۔
امام احمد رضا کی نعتیں: امام عشق و محبت، مجدد دین و ملت حضرت احمد رضا خان بریلوی کے مبارک نام سے ایک زمانہ محبت کرتا ہے۔ آپ کا نعتیہ کلام "حدائق بخشش" عاشقوں کے عشق کیلئے مہمیز کا کام کرتا ہے اور زبان زد خاص و عام ہے۔ آپ کی نعتوں سے بے پناہ عشق رسول جھلکتا ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
پوسٹ پر اپنا تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سب پسند کرتے ہیں۔