40 Root Words, 40% of the Holy Quran

٭            40 فیصد قُرآنِ پاک صرف 40 جذور میں
قرآنِ پاک میں جذور (روٹ ورڈز) کی کل تعداد تو 78389 ہے لیکن جذورِ مفردہ (بنا تکرار) کے جذور کی تعداد صرف 1825 ہے۔ ان ۱۸۲۵ میں سے بار بار آنے والے ۴۰ جذور وہ ہیں جن کے مشتقات اتنی کثیر تعداد میں وارد ہوئے ہیں کہ قرآنِ مجید کا ۴۰ فیصد بن جاتا ہے۔ اگر ان روٹ الفاظ اور ان کے مشتقات کو دھیان سے سیکھ لیں تو آپ قرآن پاک کا ۴۰ فیصد حصّہ سیکھ سکتے ہیں۔ ان ۴۰ روٹ الفاظ کی فہرست یہاں دی جا رہی ہے۔  یہ تمام وہ روٹ ہیں جن کے کم سے کم ۳۶۰ مشتقات وارد ہوئے ہیں۔ ان سے بننے والے 37332 مشتقات قرآن پاک میں آئے ہیں۔



الجذر
الحروف
التكرار
مِن
2
3226
أله
3
2851
ما
2
2591
لا
2
1746
قول
3
1722
في
2
1701
إنّ
2
1682
على
3
1445
ل
1
1392
كون
3
1390
الذي
4
1386
ربب
3
980
أمن
3
879
مَن
2
871
علم
3
854
إلى
3
742
إن
2
712
ذا
2
710
قوم
3
660
إلا
3
659
أن
2
619
أتي
3
549
كفر
3
525
بين
3
523
شيأ
3
519
ب
1
516
رسل
3
513
هو
2
481
يوم
3
475
عن
2
465
أرض
3
461
هم
2
444
إذا
3
423
قد
2
406
أيي
3
382
كلل
3
377
عذب
3
373
أنّ
2
361
يا
2
361
عمل
3
360

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مبین والی آیات قرآنیہ

Dua-e-Jame-ul-Matloob

اردو شاعری کی بیس بحریں