Numerology

علمُ الاعداد
1. حروفِ تہجی (حروفِ ہجّا) اور حروفِ ابجد:
سادہ حروف کے لکھنے کی ترتیب (ا، ب، ت، ث وغیرہ) کو حروفِ تہجی یا حروفِ ہجا کہا جاتا ہے۔ جب انہی سادہ حروف کیلئے ایک عدد مختص کر دیا جائے تو حروف تو وہی رہتے ہیں لیکن ان کے لکھنے کی ترتیب بدل جاتی ہے۔ حروف کی اس ترتیب کو حروفِ ابجد (ا، ب، ج، د وغیرہ) کہا جاتا ہے۔

2.  مکتوبی و ملفوظی اعداد:
ابجد میں حروف کے اعداد نکالتے وقت حروف کے تلفّظ کو نہیں، تحریر کو دیکھا جاتا ہے۔ جیسے اسمِ کی زبان سے ادائیگی کے وقت تین میم (محم مد) کا تلفظ کیا جاتا ہے، لیکن لکھنے میں چونکہ صرف دو میم آتے ہیں اس لئے اس کے اعداد ۹۲ بنتے ہیں نہ کہ ۱۳۲۔

سادہ حروف (لکھے ہوئے مکتوبی حروف) سے اعداد نکالنا جمل کہلاتا ہے۔ جیسے ﴿ محمد﴾ کے اعداد (۴۰+۸+۴۰+۴) ۹۲ اور ﴿اﷲ ﴾ کے اعدادِ جمل (۱+۳۰+۳۰+۵) یعنی ۶۶ بنتے ہیں۔
کبھی کسی ضرورت کے تحت کسی حرف کے تلفظ میں آنے والے حروف سے بھی کام لیا جاتا ہے۔ تلفظ کے اس طریقے سے اعداد معلوم کرنا جملِ بسیط کہلاتا ہے۔جیسے ﴿۱﴾ کا تلفظ الف ہے یعنی ۱+ل+ف۔ جملِ بسیط کی اس صورت میں الف کے اعداد (۱+۳۰+۸۰) یعنی ۱۱۱ بنتے ہیں۔
3.  جمل اور جملِ بسیط کی مثال::

عمر مکتوبی
جمل
ع
م
ر


۷۰
۴۰
۲۰۰

عمر ملفوظی
جملِ بسیط
عین
میم
ر۱


130
90
201

4.  حروفِ ابجد کا نقشہ:
عام علمُ الاعداد میں عموماً مکتوبی طریقہ ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا نقشہ یہ ہے۔
ب
ج
د
ہ
و
ز
ح
ط
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
ی
ک
ل
م
ن
س
ع
ف
ص
۱۰
۲۰
۳۰
۴۰
۵۰
۶۰
۷۰
۸۰
۹۰
ق
ر
ش
ت
ث
خ
ذ
ض
ظ
۱۰۰
۲۰۰
۳۰۰
۴۰۰
۵۰۰
۶۰۰
۷۰۰
۸۰۰
۹۰۰
غ








۱۰۰۰









5.  اعدادِ ملفوظی (جملِ بسیط) کا نقشہ:
اس کا طریقہ یہ ہے کہ حروف کے تلفظ کو لکھیں (جیسے الف) اور پھر اس کے اعداد معلوم کر لیں۔
ا
ب
ج
د
ہ
و
ز
ح
ط
۱۱۱
۳
۵۳
۳۵
۶
۱۳
۸
۹
۱۰
ی
ک
ل
م
ن
س
ع
ف
ص
۱۱
۸۱
۷۱
۹۰
۱۰۶
۱۲۰
۱۳۰
۸۱
۹۵
ق
ر
ش
ت
ث
خ
ذ
ض
ظ
۱۸۱
۲۰۱
۳۶۰
۴۰۱
۵۰۱
۶۰۱
۷۳۱
۸۰۵
۹۰۱
غ








۱۰۶۰









مؤکلات کے ناموں کے استخراج میں عموماً جملِ بسیط سے ہی کام لیا جاتا ہے۔
جمل بسیط میں اعدادِ قرآن ﴿36،304،964﴾ بنتے ہیں اور جمل عام میں ﴿24،307،713﴾ یعنی تقریباً ﴿ 11،997،251﴾ سوا کروڑ کا فرق آ جاتا ہے۔ جمل میں تسمیہ کے اعداد ۷۸۶ اور جملِ بسیط میں ۱۵۵۳ بنتے ہیں۔
جملِ بسیط کے پھر ملفوظی اعداد نکالے جائیں تو  جملِ کبیر نکلتی ہے۔ 

جمل عام، جمل بسیط اور جمل کبیر کا مشترکہ نقشہ

حرف

ا

ب

ج

د

ہ

و

ز

ح

ط

ی

جمل عام

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

جمل بسیط

۱۱۱

۳

۵۳

۳۵

۶

۱۳

۸

۹

۱۰

11

جملِ کبیر

263

114

154

217

117

137

119

120

121

122

حرف

ک

ل

م

ن

س

ع

ف

ص

ق

ر

جمل عام

20

30

40

50

60

70

80

90

100

200

جمل بسیط

۸۱

۷۱

۹۰

۱۰۶

۱۲۰

۱۳۰

۸۱

۹۵

۱۸۱

۲۰۱

جملِ کبیر

273

273

191

225

237

247

192

241

373

312

حرف

ش

ت

ث

خ

ذ

ض

ظ

غ

 

 

جمل عام

300

400

500

600

700

800

900

1000

 

 

جملِ بسیط

۳۶۰

۴۰۱

۵۰۱

۶۰۱

۷۳۱

۸۰۵

۹۰۱

۱۰۶۰

 

 

جمل کبیر

477

512

621

712

913

951

1021

1177

 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مبین والی آیات قرآنیہ

Dua-e-Jame-ul-Matloob

اردو شاعری کی بیس بحریں