اشاعتیں

Hadith لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

آيات حرب

آیاتِ حرب (منزل) آیاتِ حرب (منزل) یعنی وہ آیات جن سے ہر بلاء سے حفاظت ہوجاتی ہے۔ آیاتِ حرب آیاتِ حرب کی بڑی شان ہے۔ یہ سات سورتوں (سورت البقرہ، سورت الاعراف، سورت الاسراء، سورت الصافّات، سورت الرحمٰن، سورت الحشر اور سورت الجن) کی چند منتخب آیات ہیں جنہیں، جنات، موذی جانور اور ڈاکؤں وغیرہ سے حفاظت کیلئے پڑھا جاتا ہے۔ انہیں منزل بھی کہا جاتا ہے۔ وہ آیات یہ ہیں: ﷽ { الم (1) ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ (2) الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ (3) وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ (4) أُولَئِكَ عَلَى هُدًى مِنْ رَبِّهِمْ وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (5) }  [البقرة:1-5]. ﷽ { اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ م

گندی تاویل کے جراثیم

تصویر
گندی تاویل کے جراثیم ایک مبلغ کیلئے سب سے مشکل بات کیا ہوتی ہے؟ یہی کہ وہ جب بھی تبلیغ کرے گا تو لوگ اسے اپنی اپنی عقل کے مطابق سمجھیں گے۔ لوگ اس کی ایک بات کی سینکڑوں دور از کار تاویلات کریں گے اور آخر کار اس کی بات کا نفع ان کیلئے ختم ہو جائے گا۔ اب یہی دیکھ لیں کہ غوثِ پاک حضرت شیخ عبد القادر جیلانیؒ نے اپنی تقریر کے دوران جب حضرت خضرؑ کو پاس سے گزرتے دیکھا تو پکار کر ان کو یوں مخاطب فرمایا: او اسرائیلی! ایک محمدی کا خطاب سنتا جا۔ یہ واقعہ کچھ یوں ہے کہ چونکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم)  تمام انبیاء میں بلند ترین درجے پر ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم)  کی امت کے اولیاء کی ولایت بھی تمام گزشتہ امتوں کے اولیاء کی ولایت پر حاوی ہے۔ اس لئے ولایتِ محمدی سب ولایتوں پر فائق ہے۔ اور حضرت خضرؑ بنی اسرائیل کے اولیائے کاملین میں سے ہیں جیسا کہ قصۂ موسیٰؑ و خضر سے واضح ہے۔ اور سرکارِ بغداد امتِ مسلمہ کے ولی ہیں اسی لئے آپ نے حضرت خضرؑ کو او اسرائیلی کہہ کر مخاطب کیا۔ حضور سرکارِ بغداد مسندِ ارشاد پر رونق افروز تھے۔ دورانِ بیان اچانک انہوں نے فرمایا کہ او اسرائیلی! ایک محمدی کا کلام سنتا

اَلشَّيْخُ فِي قَوْمِهِ

تصویر
اَلشَّيْخُ فِي قَوْمِهِ كَالنَّبِيِّ فِي أُمَّتِهِ ایک حدیث شریف کی تشریح اور ذاتِ شیخ کا تعارف سید محمد سلیم قادری نوری نقشبندی Updated on:   Jun 17, 2022 آستانۂ نوری کی پیشکش   فہرست پیش لفظ نوٹ : لفظِ شیخ کے معنیٰ قرآنِ پاک میں لفظ شیخ ش ی خ : لفظ شیخ کے معنی: شیخ و شاب شیخین اور شیخ الشیوخ شیخ الحدیث شیخ الاسلام کا لقب شیخ بمعنی مسلمان شیخ بمعنیٰ بوڑھا شخص شیخ کی تعریف : بدھسٹ شاؤلن کی اپنے بزرگوں کی قدر : توقیرِ شیخ ہماری اقدار سے ہے : مقام شیخ : اَلشَّيْخُ فِي قَوْمِهِ كَالنَّبِيِّ فِي أُمَّتِهِ روحانی پیدائش: وَبِالْوالِدَيْنِ إِحْساناً: مقام شیخ : رسول کی پکار : معلم الخیر: روحانی ترقی میں رکاوٹ کی وجہ : عقل پیر : زمین کے تارے اور پہاڑ : تعظیم بزرگان : عورتوں سے بیعت لینا: شاندار عورت ریاکاری : شیخ کون ہوتا ہے؟ ضعیف و موضوع : پیر و مرشد کا مرتبہ : معصومیت یا حفاظت؟ امامت اور معصومیت بزرگوں کے منکرین دریدہ دہن : انجینئر کا طریقۂ واردات : باسی یو ٹیوب کا : انجینئر کا کنگ فو : خود کارانہ عددی تجزیہ (Mar 24, 2022) پیش لفظ ظَهَرَ الشَّيبَ، وَلَم يَذْهَبُ الْعَيْبَ، وَلا أدْري مَا ف