Noori Mureed Form

نوری مرید بنیں
Aastana-e-Noori
درخواست فارم:
مندرجہ ذیل فارم کو فل کریں اور اپنے ضروری کوائف درج کریں اور پھر رابطے کا انتظار کریں۔ آپ کو باری آنے پر ضرور مطلع کیا جائے گا۔
Open & Fill: Noori Request Form
فرصت زندگی بہت کم ہے۔ شیطان جیسا دشمن انسانوں کی گھات میں ہے۔ اس مختصر سی زندگی کو بیعت کے نور میں گزاریں تو زیادہ بہتر ہے۔ بزرگوں نے فرمایا ہے کہ جس کا کوئی پیر نہیں ہوتا، اس کا پیر شیطان ہوتا ہے۔ جس کا راہبر شیطان ہو، وہ تباہی کے علاوہ اور کس منزل پر پہنچ سکتا ہے؟  کامیابی انعام یافتہ لوگوں کے نقش قدم پر ملتی ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مبین والی آیات قرآنیہ

اردو شاعری کی بیس بحریں

Advantages of Using Urdu Phonetic Keyboard