Noori Calendar

الحمد للہ! آستانۂ نوری نے اپنے سلسلے کے کیلنڈر کا آغاز کردیا ہے۔ اس میں سلسلۂ عالیہ نقشبندیہ کے بزرگان دین کی مختصر سوانح، اعراس اور وڈیو کلپ اور تصاویر کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جو چاہے، اس لنک پر کلک کرکے اس کیلنڈر کو حاصل کرسکتا ہے۔ سلسلے کے بزرگوں کے بارے میں بروقت معلومات کیلئے یہ ایک بہترین چیز ہے۔







تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حدائق بخشش کی مکمل شاعرانہ تقطیع

اردو شاعری کی بیس بحریں

Advantages of Using Urdu Phonetic Keyboard