Dua-e-Jame-ul-Matloob
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
يا مَلائِكَةُ كُلُّكُم بِاَمْرِ اللهِ اَن تُغِيْثُونِى وَ
تُعِيْنُوْنِى وَ اَنْ تُمِدُّوْنِى فِى مُرَادِى وَ مَقْصُودِى وَاحْفِظُوا لِى
مَالِى وَاَهْلِى وَ وَلَدِى وَ وَالِدِى وَذُرِّيَاتِى وَاِخْوَانِى
وَاَحِبَّائِى وَاَصْدِقَائِى وَمَا اَحَاطَتْ عَلَيْهِ شَفْقَتُ قَلْبِى مِنْ
آفَاتِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَمِنْ نُحُوْسَاتِهِمْ وَمِنْ نُحُوْسَاتِ
الزُّحْلِ وَالْمُشتَرِى وَالْمِرِّيْخِ وَالشَّمْسِ وَالزُّهْرَةِ وَالعُطَارِدِ
وَالْقَمَرِ وَالرَّاْسِ وَالذَّنَبِ وَالْاِكْلِيْلِ وَمِنْ شَرِّ كُلِّ ذِى
شَرٍّ مِنَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ وَالشَّيَاطِيْنِ وَسَاحِرٍ وَّفَاجِرٍ
وَّظَالِمٍ وَّبَاغٍ وَّطَاغٍ وَّمَارِدٍ وَّمُعَانِدٍ وَّنَاطِقٍ وَّسَاكِتٍ
وَّمُتَحَرِّكٍ وَّسَاكِنٍ وَّهَامَّةٍ وَّشَامَّةٍ وَّلَامَّةٍ وَّذَكَرٍ
وَّاُنْثى وَمِنْ آفَاتِ السَّمَاءِ وَالْاَرضِ وَمِنْ شَرِّ الْبَرِيَّةِ
وَالْبَحْرِيَّةِ اَجْمَعِيْن
وَاعْمَلُوْا اَبْصَارَهُم وَاقْبِضُوْا لِسَانَهُمْ وَاَيْدِيَهُمْ
وَعَلِّمُونِى عِلْمَ الَّذِى يَكُوْنُ نَافِعًا وَّصَرْفًا عَلى جَمِيْعِ
الْعُلُومِ وَاَعْطُونِى رِزْقًا حًلالًا طَيِّبًا وَ جَلَّبْتُكُم بِجَلْبِ
قُلُوبِ الْخَلقِ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ اِلَيَّ بِالْمَوَدَّةِ
وَالْمَحَبَّةِ وَانْصُرُونِى نُصْرَةً عَلَى سَآئِرِ الْاَعدَآءِ وَاخْبِرُونِى
مَا فِى الْحَوَادِث الْخَيرَ وَالشَّرَّ قَبْلَ الْوَقتِ الْوُقُوعِ وَمَا
اَطْلُبُ مِنْ اَخْبَارِ الْعَالَم اَلْعَجَلْ اَلْعَجَلْ اَلْعَجَلْ اَلسَّاعَةَ
اَلسَّاعَةَ اَلسَّاعَةَ اَلْوَحَا
اَلْوَحَا اَلْوَحَا بِحَقِّ سَيِّدِ الْاَبْرَارِ مُحَمَّدٍ
رَّسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلهِ وَصَحْبِهِ وَوَلَدِهِ الشَّرِيفِ
سَيِّدِى مُحْىِ الدِّيْنِ حَضْرَتِ الشَّيْخِ عَبْدِ الْقَادِرِ الْجِيْلَانِى
رَضِىَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُ وَبِحَقِّ سُلَيْمَانَ ابْنِ دَاؤُدَ عَلَيْهِمَا
السَّلَامُ وَبِرَحْمَتِكَ يا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ
دعا کے فوائد اور پڑھنے کا طریقہ:
یہ ایک بہترین دعا ہے۔ جو اسے پڑھتا ہے، غیر معمولی چیزوں کا مشاہدہ کرتا ہے۔ مندرجہ بالا یہ دعا ایک عظیم دعا ہے اور اس کی تاثیرات عجیب ہیں۔ اسے پڑھنے والا خود بخود پاکیزگی اور خوشبو سے محبت کرنے لگ جاتا ہے، گناہ سے دور ہونے لگتا ہے، روحانی تجربات سے گزرتا ہے اور اپنے آپ کو بہت ہلکا پھلکا پاتا ہے۔ اس کے فوائد دیکھنا ہوں تو ہر روز اسے 41 بار 41 دن تک پڑھا جائے اور ایک بار سوتے وقت بستر پر ضرور پڑھا جائے۔
اکتالیس دن بعد نماز عشاء 41 بار پڑھیں پھر گیارہ بار روزانہ پڑھ لیا
کریں انشاء اللہ تعالی دینی و دنیاوی ضروریات کے لئے کسی دوسرے وظیفہ کی ضرورت نہ
پڑے گی۔
نقش جامع المطلوب و دافع الکروب:
اس دعا کے 198 کلمات (الفاظ)، 841 حروف اور 58257 اعداد ہیں۔ اس کا نقش یہ ہے۔ جو اس نقش کو پاس رکھے، خلق میں محترم ہو۔
11662
|
11650
|
11639
|
11659
|
11647
|
11642
|
11657
|
11645
|
11660
|
11653
|
11648
|
11663
|
11651
|
11640
|
11655
|
11649
|
11643
|
11658
|
11646
|
11661
|
11656
|
11644
|
11664
|
11652
|
11641
|
اس کو پڑھنی کی اجازت کن لوگوں کو ہے؟
جواب دیںحذف کریںجو اسے پڑھنا چاہے، پہلے اجازت لے لے۔ سب کچھ آپ کیلئے ہی ہے۔
حذف کریںالسلام علیکم. اس دعا کی اجازت آپ نے بہت پہلے دی تھی اس وقت پڑھی بھی تھی. کیا اب اس کو پڑھنے کے لیے دوبارہ اجازت کی ضرورت ہوگی؟
جواب دیںحذف کریںنہیں، ایک بار کی اجازت کافی ہے۔
حذف کریںمجھ پڑھنی ہے کیا مجھ اجازت ہے
جواب دیںحذف کریںجی، بشرط پاکیزگی پڑھ سکتے ہیں بلکہ فیض بانٹ سکتے ہیں اس کا
حذف کریں03455245123 bhai jan mujhe is dua k baray main kuch khas information chahiye plz mujhe is number per whatsapp k zariye ap rabta far lain .bari meharbani ho gi apki .
جواب دیںحذف کریںShukria
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جواب دیںحذف کریںعالی قدر محترم میں آپ سے اس عمل کی اجازت چاہتا ہوں عطا فرمائیں نوازش ہوگی
طالب دعا محمد شاہد رضا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حذف کریںجی، بشرط پاکیزگی پڑھ سکتے ہیں بلکہ فیض بانٹ سکتے ہیں اس کا
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ قبلا میں اس دعا کے پڑہنے کی اجازت کا طلبگار ہوں کیا عنایت ہو سکتی ہے .... محمد عالم
حذف کریںAssalamualaikum
جواب دیںحذف کریںEk sawal mazrat k Sath?
K ye Dua shama sabistan e Raza me mojod he aur is book k khaliq Iqbal Ahmed noori sahab hein.lekin book me Kuch galatiyan honey ki waja se faida Kam HOA to brai mehbani is Dua ki lafzi galatiyon me rehnumai karye...jazak Allah.
Aur me is Dua k Sath Dua heideri ki bhi ijazat ka talabgar ho.
Muje ijzat daee isk prne k Lia mare life m Mali or shadii k mamlt nhii set too kia m par sktii hun risty k Lia oor ghr k halat bhter krne k laj
جواب دیںحذف کریںالسلام علیکم ورحمتہ اللہ !!
جواب دیںحذف کریںسلامتی ھو
مجھے بھی اجازت درکار ھے ۔ ویسے پچھلے 25 سال سے اس کا ورد معمول ھے ۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حذف کریںجی بالکل! لیکن اگر آپ اسے 25 برس سے ورد میں رکھے ہوئے ہیں تو خود اہلِ محبت کو اس کی اجازت دے سکتے ہیں۔
مجھے بھی اجازت دے دیں دعا پڑھنے کیلئے
جواب دیںحذف کریںجزاک اللہ
جی، بشرط پاکیزگی پڑھ سکتے ہیں بلکہ فیض بانٹ سکتے ہیں اس کا
حذف کریںHuzoor is dua ko pharne ki ijazat darkar hai. Ap ki zarra nawazi hogi mujh gunahgar per. Shukria Rizwan Ahmed from Pakistan
جواب دیںحذف کریںجی ضرور۔ بہتر ہے کہ آپ پہلے اسے 11 بار 41 روز تک پڑھیں، پھر ہر روز 41 بار 41 دن تک، پھر ہر روز بس ایک بار 😊
حذف کریںچونکہ اس دعا کیلئے بہت سے لوگوں نے لکھا ہے اس لئے اس کی اجازت مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ عام کی جا رہی ہے۔
جواب دیںحذف کریں1- پڑھنے والا بالغ ہو۔
2- صرف پاکی کی حالت میں پڑھے۔
3- ہر جائز مقصد کیلئے پڑھی جائے۔
4- گیارہ مرتبہ ہر روز سے زائد نہ ہو۔ (زئاد کیلئے الگ سے میسیج کریں۔)
5- پڑھنے سے پہلے یہاں اطلاع ضرور دیں کہ "میں جامع المطلوب شروع کر رہا ہوں/کر رہی ہوں۔
7- خلقِ خدا کو فائدہ پہنچانے کی نیت بھی ساتھ کریں۔
اگر آپ ان شرائط کے ساتھ متفق اور عمل کرنے والے ہیں تو آپ کو اجازتِ عام ہے۔ خاص اجازت کیلئے ضرور پیغام دیں۔ شکریہ۔ اللہ آپ سب کو کامیاب کرے۔