❤ Takseer Secrets Disclosed ❤

تکسیرِ مُحبّت
تکسیر، عاملین کا ایک سربستہ راز ہے جس سے عامل تو عامل، عامل گر حضرات بھی اکثر ناواقف ہوتے ہیں۔ ذیل میں پہلے تکسیری نقوش کے ذریعے اور پھر پوری تفصیل کے ساتھ تکسیر کے عمل کو مکمل سمجھایا گیا ہے۔  لیکن خبردار! جو اسے ناجائز کام کیلئے اختیار کرے گا وہ اس کی سریع رجعت کے بھیانک اثرات سے خود متاثر ہوگا۔

&                 ۲ حروف کی کسیر
۲ حروف کی تکسیر ۳ سطور میں مکمل ہوتی ہے۔ جیسے يس کی یہ تکسیر
۲
۱

س
ي
۱
ي
س
۲
س
ي
۳

&                 ۳ حروف کی تکسیر
۳ حروف کی تکسیر ۴ سطور میں مکمل ہوتی ہے۔ جیسے طسم کی یہ تکسیر
۳
۲
۱

م
س
ط
۱
س
ط
م
۲
ط
م
س
۳
م
س
ط
۴

&                 ۴ حروف کی تکسیر
۴
۳
۲
۱

ص
م
ل
ا
۱
ل
م
ا
ص
۲
ا
م
ص
ل
۳
ص
م
ل
ا
۴

&                 ۵ حروف کی تکسیر
۵ حروف کی تکسیر ۶ سطور میں مکمل ہوتی ہے۔ جیسے كهيعص کی یہ تکسیر
۵
۴
۳
۲
۱

ص
ع
ي
ه
ك
۱
ي
ه
ع
ك
ص
۲
ع
ك
ه
ص
ي
۳
ه
ص
ك
ي
ع
۴
ك
ي
ص
ع
ه
۵
ص
ع
ي
ه
ك
۶

&                 ۶ حروف کی تکسیر
۶ حروف کی تکسیر ۷ سطور میں مکمل ہوتی ہے۔ جیسے وَالْعَصْرِکی یہ تکسیر
۶
۵
۴
۳
۲
۱

ر
ص
ع
ل
ا
و
۱
ل
ع
ا
ص
و
ر
۲
ص
ا
و
ع
ر
ل
۳
ع
و
ر
ا
ل
ص
۴
ا
ر
ل
و
ص
ع
۵
و
ل
ص
ر
ع
ا
۶
ر
ص
ع
ل
ا
و
۷

&                 ۷ حروف کی تکسیر
۷ حروف کی تکسیر ۵ سطور میں مکمل ہوتی ہے۔ جیسے وَحُورٌ عِينٌ کی یہ تکسیر
۷
۶
۵
۴
۳
۲
۱

ن
ي
ع
ر
و
ح
و
۱
ر
و
ع
ح
ي
و
ن
۲
ح
ي
ع
و
و
ن
ر
۳
و
و
ع
ن
ي
ر
ح
۴
ن
ي
ع
ر
و
ح
و
۵

&                 ۸ حروف کی تکسیر
۸ حروف کی تکسیر ۵ سطور میں مکمل ہوتی ہے۔ جیسے  وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ کی یہ تکسیر
۸
۷
۶
۵
۴
۳
۲
۱

ر
ب
ك
ف
ك
ب
ر
و
۱
ك
ف
ب
ك
ر
ب
و
ر
۲
ر
ك
ب
ب
و
ف
ر
ك
۳
و
ب
ف
ب
ر
ك
ك
ر
۴
ر
ب
ك
ف
ك
ب
ر
و
۵

&                 ۹ حروف کی تکسیر
۹ حروف کی تکسیر ۱۰ سطور میں مکمل ہوتی ہے۔ جیسے وَقِيلَ مَنْ رَاقٍ کی یہ تکسیر
۹
۸
۷
۶
۵
۴
۳
۲
۱

ق
ا
ر
ن
م
ل
ي
ق
و
۱
م
ل
ن
ي
ر
ق
ا
و
ق
۲
ر
ق
ي
ا
ن
و
ل
ق
م
۳
ن
و
ا
ل
ي
ق
ق
م
ر
۴
ي
ق
ل
ق
ا
م
و
ر
ن
۵
ا
م
ق
و
ل
ر
ق
ن
ي
۶
ل
ر
و
ق
ق
ن
م
ي
ا
۷
ق
ن
ق
م
و
ي
ر
ا
ل
۸
و
ي
م
ر
ق
ا
ن
ل
ق
۹
ق
ا
ر
ن
م
ل
ي
ق
و
۱۰

&                 ۱۰ حروف کی تکسیر
۱۰ حروف کی تکسیر ۷ سطور میں مکمل ہوتی ہے۔ جیسے ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ کی یہ تکسیر
۱۰
۹
۸
۷
۶
۵
۴
۳
۲
۱

ى
ل
د
ت
ف
ا
ن
د
م
ث
۱
ا
ف
ن
ت
د
د
م
ل
ث
ى
۲
د
د
م
ت
ل
ن
ث
ف
ى
ا
۳
ن
ل
ث
ت
ف
م
ى
د
ا
د
۴
م
ف
ى
ت
د
ث
ا
ل
د
ن
۵
ث
د
ا
ت
ل
ى
د
ف
ن
م
۶
ى
ل
د
ت
ف
ا
ن
د
م
ث
۷

&                 ۱۱ حروف کی تکسیر
۱۱ حروف کی تکسیر ۱۲ سطور میں مکمل ہوتی ہے۔ جیسے وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ کی یہ تکسیر
۱۱
۱۰
۹
۸
۷
۶
۵
۴
۳
۲
۱

د
و
ه
ش
م
و
د
ه
ا
ش
و
۱
و
د
م
ه
ش
ا
ه
ش
و
و
د
۲
ا
ه
ش
ش
ه
و
م
و
د
د
و
۳
و
م
ه
و
ش
د
ش
د
ه
و
ا
۴
د
ش
ش
د
و
ه
ه
و
م
ا
و
۵
ه
ه
و
و
د
م
ش
ا
ش
و
د
۶
م
ش
د
ا
و
ش
و
و
ه
د
ه
۷
ش
و
و
و
ا
ه
د
د
ش
ه
م
۸
ه
د
ا
د
و
ش
و
ه
و
م
ش
۹
ش
و
و
ه
د
و
ا
م
د
ش
ه
۱۰
و
ا
د
م
ه
د
و
ش
و
ه
ش
۱۱
د
و
ه
ش
م
و
د
ه
ا
ش
و
۱۲

&                 ۱۲ حروف کی تکسیر
۱۲ حروف کی تکسیر ۱۱ سطور میں مکمل ہوتی ہے۔ جیسے فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ کی یہ تکسیر
۱۲
۱۱
۱۰
۹
۸
۷
۶
۵
۴
۳
۲
۱

ر
ح
ن
ا
و
ك
ب
ر
ل
ل
ص
ف
۱
ب
ك
ر
و
ل
ا
ل
ن
ص
ح
ف
ر
۲
ل
ا
ن
ل
ص
و
ح
ر
ف
ك
ر
ب
۳
ح
و
ر
ص
ف
ل
ك
ن
ر
ا
ب
ل
۴
ك
ل
ن
ف
ر
ص
ا
ر
ب
و
ل
ح
۵
ا
ص
ر
ر
ب
ف
و
ن
ل
ل
ح
ك
۶
و
ف
ن
ب
ل
ر
ل
ر
ح
ص
ك
ا
۷
ل
ر
ر
ل
ح
ب
ص
ن
ك
ف
ا
و
۸
ص
ب
ن
ح
ك
ل
ف
ر
ا
ر
و
ل
۹
ف
ل
ر
ك
ا
ح
ر
ن
و
ب
ل
ص
۱۰
ر
ح
ن
ا
و
ك
ب
ر
ل
ل
ص
ف
۱۱

&                 ۱۳ حروف کی تکسیر
۱۳ حروف کی تکسیر ۱۰ سطور میں مکمل ہوتی ہے۔ جیسے بِلِسَانٍ عَرَبِيٍّ مُّبِينٍ کی یہ تکسیر
۱۳
۱۲
۱۱
۱۰
۹
۸
۷
۶
۵
۴
۳
۲
۱

ن
ي
ب
م
ي
ب
ر
ع
ن
ا
س
ل
ب
۱
ر
ع
ب
ن
ي
ا
م
س
ب
ل
ي
ب
ن
۲
م
س
ا
ب
ي
ل
ن
ي
ب
ب
ع
ن
ر
۳
ن
ي
ل
ب
ي
ب
ب
ع
ا
ن
س
ر
م
۴
ب
ع
ب
ا
ي
ن
ب
س
ل
ر
ي
م
ن
۵
ب
س
ن
ل
ي
ر
ا
ي
ب
م
ع
ن
ب
۶
ا
ي
ر
ب
ي
م
ل
ع
ن
ن
س
ب
ب
۷
ل
ع
م
ن
ي
ن
ب
س
ر
ب
ي
ب
ا
۸
ب
س
ن
ر
ي
ب
ن
ي
م
ب
ع
ا
ل
۹
ن
ي
ب
م
ي
ب
ر
ع
ن
ا
س
ل
ب
۱۰

&                 طریقۂ تکسیر
تکسیر عملیاتِ محبت کا سب سے کامیاب اور پائیدار طریقہ ہے۔ اس طریقے سے طالب و مطلوب میں جو محبت پیدا ہوتی ہے وہ انمٹ ہوتی ہے۔ الغرض اس کے بیشمار فوائد ہیں اور یہ سو فیصد وصالی طریقہ ہے۔ تکسیر کا طریقہ ذیل میں تفصیل سے سمجھایا گیا ہے، اس سے زیادہ اور کوئی کیا بتائے؟ بس جیسا لکھا ہے، کرتے جائیں؛
1.   سب سے پہلے طالب اور مطلوب کے ناموں کے حروف الگ الگ کرکے بلاکس میں پہلی سطر میں لکھیں۔
2.    دوسری سطر کے پہلے خانے میں پہلی سطر کا آخری حرف (بائیں سے پہلا) لکھیں۔
3.   اور دوسرے خانے میں پہلی سطر کا پہلا حرف (دائیں سے پہلا) لکھیں۔
4.    تیسرے خانے میں پہلی سطر کا آخر سے پہلا حرف (بائیں سے دوسرا) لکھیں۔
5.   چوتھے خانے میں پہلی سطر کا دوسرا حرف (دائیں سے دوسرا) لکھیں۔
6.    اسی طرح ساری سطر مکمل کریں (ایک بائیں سے اور ایک دائیں سے لکھیں)۔
7.    اب تیسری سطر میں یہی عمل دوہرائیں۔ لیکن اس میں دوسری سطر کے حروف لیں۔
8.   اس وقت تک یہ عمل دوہراتے رہیں جب تک پہلی سطر آپ کے پاس دوبارہ نہ آجائے۔
9.    جب پہلی اور آخری سطر ایک سی ہو جائے تو تکسیر مکمل ہو جاتی ہے۔
پہلے ذیل کی ایک آسان مثال سے تکسیر کے عمل کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ آپ کی آسانی کیلئے انگریزی حروف اور نمبروں سے تکسیر کو سمجھایا گیا ہے۔
حروفِ تکسیر

5
4
3
2
1
E
D
C
B
A
سطورِ تکسیر
E
1
D
2
C
3
B
4
A
5
3
C
B
2
4
D
A
1
5
E
D
4
A
2
1
B
5
C
E
3
B
1
5
2
C
A
E
4
3
D
A
C
E
2
4
5
3
1
D
B
5
4
3
2
1
E
D
C
B
A

&                 ایک مکمل مثال
طالب اور مطلوب کے ناموں کے بیچ اللہ کا کوئی حسین نام بھی لکھا جاتا ہے تاکہ اثر یقینی اور حسنِ نیّت حاصل رہے۔ اس مثال میں سلیم طالب ہے اور تسلیم مطلوب کا نام ہے۔ اور دوامِ محبت کیلئے اللہ کا اسمِ مبارک ﴿یا وَدُوْد﴾ درمیان میں لکھا گیا ہے۔ چونکہ سلیم، تسلیم اور ودود میں کل حروف ۱۳ ہیں اس لئے چارٹ کے مطابق ۱۰ سطور میں تکسیر کی سطرِ زمام نکل آئے گی جو سب سے آخر میں دیا گیا ہے۔ آسانی کی خاطر پہلی سطر اور سطرِ زمام کو پیلے رنگ سے نمایاں کیا گیا ہے۔
۱۳
۱۲
۱۱
۱۰
۹
۸
۷
۶
۵
۴
۳
۲
۱

م
ی
ل
س
ت
د
و
د
و
م
ی
ل
س
1
و
د
د
و
ت
م
س
ی
ل
ل
ی
س
م
2
س
ی
م
ل
ت
ل
و
ی
د
س
د
م
و
3
و
ی
ل
د
ت
س
ل
د
م
م
ی
و
س
4
ل
د
س
م
ت
م
د
ی
ل
و
ی
س
و
5
د
ی
م
ل
ت
و
م
ی
س
س
د
و
ل
6
م
ی
و
س
ت
س
ل
د
م
و
ی
ل
د
7
ل
د
س
م
ت
و
س
ی
و
ل
ی
د
م
8
س
ی
و
و
ت
ل
م
ی
س
د
د
م
ل
9
م
ی
ل
س
ت
د
و
د
و
م
ی
ل
س
10

اوپر کے اس نقش کو بجا طور پر نقشِ محبت کہا جا سکتا ہے۔ اس کے چاروں کونوں پر اس کے مؤکلات کا نام لکھا جاتا ہے اور اس نقش کی ۵ نقول تیار کی جاتی ہیں اور ایک اپنے پاس رکھی جاتی ہے۔ سمجھدار کیلئے اتنا اشارہ بہت کافی ہے۔

&                 تعدادِ حروفِ تکسیر اور سطورِ تکسیر کا چارٹ
نام اور الفاظ چاہے مختلف ہی کیوں نہ ہوں، اگر حروف کی تعداد مستقل ہے تو تکسیر کی کل سطور بھی مستقل ہی رہیں گی۔ ذیل کے چارٹ میں اس تعلق کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ تکسیر کرنے والے اس چارٹ کی قدر کو بخوبی جان سکتے ہیں۔
تعدادِ حروف
سطورِ تکسیر
1
1
2
3
3/4
4
7/8
5
5/15/16
6
6/10
7
21
8
25
9
9/13/28
10
12/20
11
11
12
17/19/22
13
14
15
18
19
27
21
24
22
23
24
26
27
29
30
30
31
&                 ایک اہم نوٹ:
عملیات میں سب سے بڑی چیز اجازت ہوتی ہے۔ جسے پہلے سے اجازت حاصل ہو، میرے اس رسالے کا اصل نفع اسی کو ہے۔  لیکن جسے اجازت حاصل نہ ہو، وہ کسی مرشد و کامل سے اجازت لے سکتا ہے۔ اتنی مشکل نہیں ہے اس کی اجازت۔
جو میری اس پوسٹ سے نفع اٹھائے، وہ مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھے۔ میرے دو ہزار الفاظ کا یہ رسالہ پڑھنے کا بہت شکریہ۔

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

پوسٹ پر اپنا تبصرہ ضرور درج کریں۔ حسنِ اخلاق والے نرم تبصروں کو سب پسند کرتے ہیں۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مبین والی آیات قرآنیہ

Dua-e-Jame-ul-Matloob

اردو شاعری کی بیس بحریں