Indistinct Groups (Last Part)
وہ مبہمات جن میں سے بعض کے ناموں کو پہچانا جاتا ہے اور بعض کو نہیں۔ گروہ جن میں سے چند ایک یا کسی ایک کا نام معلوم ہے: افراد کے علاوہ انسانی گروہوں کو بھی مبہم لفظ سے ذکر کیا گیا ہے۔ ان میں سے یہ 77 گروہ علامہ نے الاتقان میں درج فرمائے ہیں۔ مبہم افراد اور گروہوں کی کل تعداد 231 کے قریب بنتی ہے۔ گروہوں کے بارے میں ذیل میں بیان کیا گیا ہے۔