اشاعتیں

4,90,0000000 Successful Muslims

تصویر
چار ارب نوے کروڑ جنتی سنن الترمذي میں حدیث پاک ہے کہ  عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الأَلْهَانِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «وَعَدَنِي رَبِّي أَنْ يُدْخِلَ الجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعِينَ أَلْفًا لَا حِسَابَ عَلَيْهِمْ وَلَا عَذَابَ مَعَ كُلِّ أَلْفٍ سَبْعُونَ أَلْفًا وَثَلَاثُ حَثَيَاتٍ مِنْ حَثَيَاتِهِ» "میرے رب نے مجھ سے وعدہ فرمایا ہے کہ وہ میری امت میں سے ستر ہزار لوگوں کو جنت میں داخل کرے گا، نہ ان کا حساب ہو گا اور نہ ان پر کوئی عذاب، ہر ہزار کے ساتھ ستر ہزار ہوں گے، اور ان کے سوا میرے رب کی مٹھیوں میں سے تین مٹھیوں کے برابر بھی ہوں گے"۔

Belief in One God.

تصویر
شرک سے بچنے کا طریقہ أ‌.                لَا تُشْرِكْ بِاللَّه : شرک کے بارے میں قرآن پاک میں آیا ہے لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ   اللہ کا کسی کو شریک نہ کرنا، بیشک شرک بڑا ظلم ہے شرک کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا اعلان ہے کہ وہ اِس گناہ کو کبھی بھی نہ بخشے گا۔ باقی شرک کے سوا دوسرے تمام گناہوں کو جس کیلئے وہ چاہے گا بخش دے گا اور مشرک ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ضرور جہنم میں جائے گا۔ مشرک کی کوئی عبادت مقبول نہیں۔ بلکہ عمر بھر کی عبادت شرک کرنے سے غارت و برباد ہو جاتی ہے چنانچہ قرآن مجید میں ہے کہ لَئِنْ اَشْرَکْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُکَ   اے سننے والے اگر تو نے اللہ کا شریک کیا تو ضرور تیرا سب کیا دھرا اکارت جائے گا حدیث: حضرت عبدا للہ بن مسعود رضی ا للہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ ایک شخص نے رسول ا للہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کون سا گناہ ا للہ عزوجل کے نزدیک سب سے زیادہ بڑا ہے؟ تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا : یہ ہے کہ تم اللہ عز

ذبیحہ اور ذمہ داری

تصویر
گائے اور بکروں کا ذبح و قربانی: قربانی ایک اہم فریضہ ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی یہ ایک ہولناک منظر بھی ہوتا ہے، بالخصوص چھوٹے بچوں کیلئے۔    اور گائے بکریوں کے کٹے ہوئے سر اگر معصوم بچے دیکھ لیں تو ان پر برا اثر ہوتا ہے اور اکثر اوقات وہ ڈر جاتے ہیں۔ اور بہت سے تو وہ بھی ہوتے ہیں جو اپنی طبیعت سے اپنے والدین کو بھی ڈرا دیتے ہیں۔ اپنے بچوں پر دم کریں: یہ میرا کئی بار کا تجربہ ہے کہ چھوٹے بچے ذبح اور ذبیحہ کی سری وغیرہ دیکھ لینے سے سہم جاتے ہیں۔    انہیں یہ مناظر نہ دکھائیں۔ اور اگر کسی بچے نے دیکھ ہی لیا ہے تو رات کو اسے لازمی دم کریں۔    بس تین بار آیت الکرسی اور تین تین بار چاروں قل پڑھیں    (اول و آخر تین مرتبہ درود پاک) اور بچے پر مخالف گھڑی وار (اینٹی کلاک) انداز میں پھونک ماریں۔ ان شاء اللہ وہ نہیں ڈرے گا۔ یہ عمل تین راتوں تک کریں تو بہتر ہے۔

قربانی کے چند ضروری مسائل

تصویر
قربانی کے چالیس مسائل: احادیث مبارکہ: نبی مُکَرَّم،نُورِ مُجسَّم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ معظم ہے :''یومِ فطر، یومِ نحر اور ايامِ تشریق ہم مسلمانوں کی عیدیں ہیں اور يہ کھانے پینے کے دن ہیں۔''           صحیحین میں علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی، کہتے ہیں مجھے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے اپنی قربانی کے جانوروں پر مامور فرمایا اور مجھے حکم فرمایا: کہ ''گوشت اور کھالیں اور جھول تصدق کردوں اور قصاب کو اس میں سے کچھ نہ دوں۔ فرمایا کہ ہم اُسے اپنے پاس سے دیں گے۔'' ابو داود، ترمذی و ابن ماجہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے راوی کہ حضور اقدس صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا کہ''یوم النحر"(دسویں ذی الحجہ)میں ابن آدم کا کوئی عمل خدا کے نزدیک خون بہانے (قربانی کرنے)سے زیادہ پیارا نہیں۔ اور وہ جانور قیامت کے دن اپنے سینگ اور بال اور کھروں کے ساتھ آئے گا اور قربانی کا خون زمین پر گرنے سے قبل خدا کے نزدیک مقام قبول میں پہنچ جاتا ہے لہٰذا اس کو خوش دلی سے کرو۔ "          طبر

Fasting on Eid Days

    عیدین اور ايامِ تشریق   کے روزے رکھنا گناہ کبیرہ ہے: 1.     نبی مُکَرَّم،نُورِ مُجسَّم صلَّی   اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ معظم ہے :''یومِ فطر، یومِ نحر اور ايامِ تشریق ہم مسلمانوں کی عیدیں ہیں اور يہ کھانے پینے کے دن ہیں۔''

Birthday Naqsh

نقش تاریخی بنانے کا طریقہ: اچھا، تو آپ 30 جولائی کو پیدا ہوئی ہیں۔ اور سن 1998 کا تھا۔ تو یہ لو، آپ کا زائچہ بنائے دیتے ہیں۔ آپ کے یوم پیدائش کے نقش کا مجموعہ 154 بنتا ہے۔ اب ذرا اس نقش کے اعداد کو جمع کریں؛ 30 7 19 98 99 18 4 33 5 32 100 17 20 97 31 6 ارے آپ تو حیران ہیں۔ لو آپ کی مشکل حل کئے دیتے ہیں۔ ذرا اپنی پیدائش کے دن کو اس طرح لکھیں کہ اے آپ کی تاریخ ہو، بی آپ کا مہینہ ہو، سی آپ کی صدی ہو اور ڈی  (صدی میں) آپ کا سال ہو۔  یعنی 1998 کو دو خانوں میں لکھا جائے گا۔ ایک میں 19 اور دوسرے میں 98 لکھا جائے گا۔ a b c d d+1 c-1 b-3 a+3 b-2 a+2 d+2 c-2 c+1 d-1 a+1 b-1 اب اس طریقے سے آپ کسی بھی تاریخ کا نقش بنا سکتی ہیں۔  بس تھوڑے سے الجبرا کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس نقش کا مجموعہ 88 بنتا ہے۔ آپ دیکھ سکتی ہیں۔ پاکستان کا یوم آزادی کا

Different Names of Naqshbandi Silsila

تصویر
طریقۂ نقشبندیہ کے مختلف ادوار میں مختلف نام : نام سلسلہ از تا صدیقیہ سلسلہ حضرت ابو بکر صدیق شیخ ابن عیسی ابو یزید بسطامی طیفوریہ سلسلہ شیخ ابن عیسی ابو یزید بسطامی خواجۂ خواجگان حضرت عبد الخالق غجدوانی خواجگانیہ سلسلہ خواجۂ خواجگان حضرت عبد الخالق غجدوانی خواجۂ خواجگان  شیخ بہاؤالدین محمد اویسی بخاری نقشبندیہ سلسلہ خواجۂ خواجگان  شیخ بہاؤالدین محمد اویسی بخاری حضرت خواجہ عبید اللہ احرار